جو لوگ چاہتے ہیں کہ انہیں نیک بیٹا پیدا ہو تو وہ اپنی بیوی کے پاس جانے سے پہلے
یا بیوی کے ساتھ ملاپ کرنے سے پہلے ( دس بار یَامُتَکَبِّرُ ) پڑھ لے انشاءاللہ نیک بیٹے کا باپ بنے گا
اور اول اور آخر درود شریف لازمی پڑھ لیجئے
اور اگر کسی کو ڈراؤنے خواب آتے ہیں تو اسی وظیفہ کو اول اور آخر درود شریف کے ساتھ
روزانہ 21 بار پڑھ لے تو انشاءاللہ اسے ڈراؤنے خواب آنا بند ہو جائیں گے
اگر جو شخص چاہتا ہے کہ اس کو اولاد میں بیٹا پیدا ہو
تو وہ ہر جمعہ کو 10 بار یَابَارِیُٔ پڑھ لیا کرے
انشاءاللہ اس کو بیٹا عطا ہوگا اول اور آخر لازمی درود شریف پڑھ لیجئے
0 Comments