Top Posts

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Bemar Ke Liye Wazifa Islamic Ya Salamo (یَاسَلَامُ)


اگر آپ کے گھر میں کوئی بیمار شخص موجود ہے یا کوئی آپ کا عزیز بیمار ہے تو

 یہ وظیفہ بہت ہی مفید ہے آپ نے  یَاسَلَامُ (۱۱۱ ) بار پڑھ کر بیمار پر دم کرنا ہے

 اور انشاءاللہ اسے شفا حاصل ہوگی اول اور آخر درود شریف لازمی پڑھیں 



اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی شخص آپ پر مہربان ہو جائے اور آپ کا کام آسانی سے ہو جائے

 تو اس کے لیے بہت ہی زبردست وظیفہ ہے جو  آپ کو بہت فائدہ دے گا جیسے بتایا جائے ویسے ہی کریں

 جو شخص (  یَاعَزِیْزُ  41 ) بار حاکم یا افسر وغیرہ کے پاس جانے سے پہلے پڑھ  لیا کرے گا انشاءاللہ 

وہ حاکم یا افسر مہربان ہو جائے گا اس پڑھنے والے پر اول اور آخر درود شریف لازمی پڑھیں 



اگر آپ بہت زیادہ غم زدہ رہتے ہیں یا آپ کا کوئی عزیز غم زدہ رہتا ہے

 تو اس کے لیے بہت ہی کارآمد وظیفہ ہےیَامُھِیْمِنُ )جو شخص 29 بار روزانہ پڑھ لے 

انشاء اللہ اس کا غم دور ہوگا نیز انشاءاللہ آفتوں اور بلاؤں سے بھی محفوظ رہے گا

 اول اور آخر درود شریف لازمی پڑھیں 



Post a Comment

0 Comments