کیا ہمبستری کے دوران میاں بیوی کے درمیان بات چیت کرنا جائز ہے
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ناظرین گرامی آج جو معلومات ہم آپ کی خدمت میں لے کر حاضر ہوئے ہیں نہایت ہی اہم ہے اور بہت ہی زیادہ فائدہ مند معلومات آپ کے لیے ثابت ہونے والی ہے کیونکہ اس معلومات میں ہم آپ کو بتانے لگے ہیں کہ کیا ہمبستری کے دوران میاں بیوی آپس میں بات کر سکتے ہیں یا نہیں کر سکتے ہیں؟
ناظرین ہمبستری کے دوران باتیں کرنے سے کیا میاں بیوی کو لذت ملتی ہے یا نہیں ملتی ہے جی تو ناظرین یہی ہمارا بہت ہی امپورٹنٹ سا ٹاپک ہے اور ہم آپ لوگوں سے گزارش کریں گے کہ اس انفارمیشن کو آپ نے اختتام تک لازمی دیکھنا ہے مکمل طور پر سمجھنا ہے کچھ لوگ ہمبستری کے دوران باتیں کرنا پسند کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ہمبستری کے دوران صرف ہمبستری کرنا پسند کرتے ہیں اور باتیں کرنا پسند نہیں کرتے
نوٹ: جب میاں بیوی ہمبستری کر رہے ہوں تو اس بات کا خیال رکھیں کہ ان کے پاس ان کا کوئی بھی بچہ نہ سویا ہو جب آپ کی سسکیوں کی آوازیں ان کے کانوں میں جائیں گی تب وہ بچہ جب بڑا ہو گا تو بچے میں زانی والی عادات ہوں گی
ناظرین اس کے لیے سادہ سی مثال کچھ اس طرح سے ہے کہ جب ہم کوئی بھی فلم دیکھتے ہیں تو کچھ لوگوں کو فحش فلم کے دوران فلم دیکھنے کے علاوہ صرف ان کی آوازیں سننا بھی بہت زیادہ پسند ہوتا ہے اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو آوازیں سننا پسند نہیں کرتے وہ صرف فلم دیکھنا پسند کرتے ہیں جبکہ آوازیں جو ہوتی ہیں وہ انسان کو مدہوش کر دیتی ہیں اور جسم میں بڑی لذت مل رہی ہوتی ہے
اب اسی طرح کی ہمبستری کے دوران بہت سے ایسے مرد ہوتے ہیں جن کو عورتوں سے باتیں کرنا بے حد پسند ہوتا ہے اور مختلف قسم کی آوازیں نکالنا ان کو پسند ہوتا ہے وہ چاہتے ہیں کہ ان کی جو بیوی ہے وہ مختلف قسم کی آوازیں نکالیں تاکہ وہ مدہوش ہوں اور ہمبستری کو مکمل طور پر انجوائے کریں
ناظرین گرامی ہمبستری کے دوران میاں بیوی جس طرح چاہیں جب چاہیں ایک دوسرے کے جسم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اپنی لذت کو پورا کر سکتے ہیں اور اس بات کا ذرا خیال رکھیے کہ آپ کی جو آوازیں ہیں وہ صرف آپ تک ہی رہیں اور کوئی تیسرا شخص نہ سُنے کیونکہ یہ غیر مناسب سا عمل ہے
میاں بیوی کو چاہیے کہ اپنے جو مباشرت کے معاملات ہوتے ہیں وہ صرف اپنے تک رکھا کریں ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری بتائ گئ معلومات بے حد پسند آئی ہوگی کوئی بات پوچھنا چاہتے ہیں پوچھ سکتے ہیں خیال رکھیے گا اپنا اپ سے ملاقات ہوگی کمنٹ باکس میں۔
0 Comments