Top Posts

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Shaitan Ke Shar Se Bachne Ka Islamic Wazifa (ہُوَ اللہُ الرَّحِیْمُ)


ہر ورد کے اول اور آخر ایک بار درود شریف پڑھ لیجئے

 فائدہ ظاہر نہ ہونے کی صورت میں شکوہ کرنے کے بجائے اپنی کوتاہیوں کی شامت تصور کیجیے

 اللہ کی حکمت پر نظر رکھیے جو ہر نماز کے بعد ہُوَ اللہُ الرَّحِیْمُ سات مرتبہ پڑھ لیا کرے گا

 انشاءاللہ شیطان کے شر سے بچا رہے گا اور اس کا ایمان پر خاتمہ ہوگا 



آپ جب کبھی بھی کوئی وظیفہ یا ورد کریں تو اس کے اول اور آخر میں لازمی ایک ایک مرتبہ درود شریف پڑھا کریں

 جو کوئی شخص ( یَا اللہُ ) سو بار سوتے وقت پڑھے گا

 انشاءاللہ شیاطین کی شرارت اور  فالج اور لقوے کی آفت سے حفاظت ہوگی 




Post a Comment

0 Comments