Top Posts

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ameer Hone Ka Wazifa Islamic (یَامَلِکُ) Ya Maliko


ناظرین زندگی میں آپ جب کبھی بھی کوئی وظیفہ یا ورد کریں تو اس کے اول اور آخر میں لازمی ایک مرتبہ درود شریف پڑھا کریں

 اگر کوئی غریب و نادار شخص روزانہ 90 بار یا (یَامَلِکُ) پڑا کرے انشاءاللہ غربت سے نجات پائے گا

 ناظرین آپ سے گزارش ہے کہ میرے فیس بک پیج کو لازمی فالو کر دیں تاکہ ہر آنے والی اپڈیٹ سے آپ باخبر رہیں گے میں آئے دن اس ویب سائٹ پر بہت ہی سبق آموز واقعات اسلامک وظائف ٹوٹکے اور اسلامک قوٹس کو اپلوڈ کرتا ہوں جو آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوں گے شکریہ


 


جو کوئی شخص دورانِ سفر ( یَا قُدُّوْسُ)  کا ورد کرتا رہے گا

 انشاءاللہ تھکان سے محفوظ رہے گا 


Post a Comment

0 Comments