اگر آپ کی بیوی کی شہوت کا مسئلہ ہے تو یہ نسخہ اپنائیں
کیا مباہشرت کے دوران آپ کی بیوی مکمل طور پر آپ کا ساتھ نہیں دیتی ہے نہ ہی خود لطف اندوز ہوتی ہے نہ ہی آپ کو دیتی ہے یا پھر ایسا بھی ممکن ہوتا ہے کہ آپ کی بیوی میں دوسری حساسیت میں کمی ہو اور وہ ہمیشہ ہی ٹھنڈی رہتی ہو اور تو اور ایسا بھی ممکن ہے کہ آپ کی بیوی کومباہشرت کے دوران لذت ہی نہ ملتی ہو کیا آپ کی بیوی کے ساتھ یہ سب مسائل ہیں یہ آپ کی بیوی کو مباشرت کے دوران شہوت ہی محسوس نہیں ہوتی اور اگر شہوت محسوس ہوتی بھی ہے تو نہ ہونے کے برابر ہی ہوتی ہے اگر آپ کی بیوی کے ساتھ یہ مسائل درپیش ہیں تو آپ کو اب پریشان ہونے کی ضرورت بالکل بھی نہیں ہے
آج اس آرٹیکل میں آپ کو ایسا نسخہ بتاؤں کہ جس پر اگر آپ کی بیوی مکمل طور پر عمل کر لے گی تو آپ ہمیشہ ہی مباشرت کے دوران لذت محسوس کریں گے اور آپ کی زندگی بھی بہت زیادہ اچھی گزرے گی نسخہ بتانے سے پہلے میں آپ کو اس کے پیچھے کچھ وجوہات بتانا چاہوں گی کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے مرد عورت سے ہمیشہ ناخوش رہتا ہے اور باہر کی طرف ہی ہمیشہ رُخ کرتا ہے
اگر لڑکیوں کے ہارمون ڈسٹرب ہوتے ہیں کہ امبیلنس ہو جاتے ہیں مطلب کمی یا زیادتی ہو جاتی ہے تو اس وجہ سے اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ قدرتی طور پر ہو اگر ایک خاتون شادی شدہ ہے اور خاتون کو شادی شدہ ہونے کے باوجود بھی شہوت حاصل نہیں ہو رہی تو یہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے اور اس مسئلے کا حل بھی موجود ہے آج آپ کو یہ حل بتاؤں گی بہت ہی آسان اور بہت ہی مُفید نسخہ ہے
نسخہ کچھ اس طرح کا ہے کہ 21 دن باقاعدگی سے آپ نے یہ نسخہ کرنا ہے اور پھر اپنی زندگی میں تبدیلیاں دیکھیں آپ کا شوہر بھی خوش ہوگا اور ایک پُرسکون زندگی بھی گزرے گی نسخہ کچھ اس طرح سے ہے کہ بادام آپ نے 225 گرام لینے ہیں چھوہارے آپ نے آدھا کلو لینے ہیں ناریل آپ نے آدھا کلو لینے ہیں چاروں مغز 200 گرام لینے ہیں مصری 12 5 گرام لینی ہے یعنی آدھا پاؤ تمام ایشیا کا سفوف بنا لیں مطلب تمام اشیاء کو پیس لیں ایک بڑا چمچ روزانہ گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
اس کے فائدے اس قدر ہیں کہ آپ کی صحت اچھی ہو جائے گی جسمانی کمزوری بھی ختم ہو جاتی ہے قدرتی طور پر گرمی محسوس ہونے لگتی ہے جسم کا درد بھی ختم دور ہو جائے گا جو عورتیں یا ان کے شوہر اپنے بیوی کے ان مسائل سے پریشان ہیں اب ان کو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے اس آسان سے نسخے اگر آپ کو یہ معلومات اچھی لگ رہی ہے کمنٹس کر کے اپنی رائے کا ضرور اظہار کیجیےپر عمل کر لیں زندگی بہت اچھی گزرے گی اور خوشحالی زندگی میں آئے گی
0 Comments