Top Posts

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Agar Zina Karne Se Bacha Ho Jae To Kya Kare | Najaiz Taluq



بیوی اگر غیر مرد کے ساتھ زنا کرتی ہے اور زنا کرنے سے بیوی حاملہ ہو جاتی ہے تو کیا اس بچے کو پیدا کرنا چاہیے یا پھر پیدا ہونے سے پہلے ہی قتل کر دینا چاہیے یا ہمیں ضائع کروا دینا چاہیے ناظرین ایسا اس وقت ممکن ہوتا ہے جب دین سے دوری ہوتی ہے ہم مسلمان جب دین سے دور ہو جاتے ہیں تو ہی ایسا ممکن ہوتا ہے کہ ہم گناہ کی طرف مائل ہوتے ہیں انسان کُھلے خیالات کا عادی ہو جاتا ہے

 موج مستی اور عیاشی والی زندگی بسر کرنا چاہتا ہے اور یہ بات بھول جاتا ہے کہ دنیا عارضی ہے ایک دن یہ سب کچھ ختم ہو جائے گا سب کچھ فنا ہو جائے گا ناظرین دنیا کی موج مستی میں یہ اتنا مت پوش ہو جاتا ہے اس کو یاد ہی نہیں رہتا کہ اس کو موت بھی آنی ہے ناظرین ہم سب کو آخرت کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے

 ناظرین گرامی ہمارا آج کا ٹاپک یہی ہے کہ اگر بیوی کسی غیر مرد کے ساتھ تعلق قائم کرتی ہے اور حاملہ ہو جاتی ہے ایسی صورت میں عورت کو کیا کرنا چاہیے

 ناظرین گرامی میاں بیوی کا رشتہ سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے اور شیطان سب سے زیادہ رشتہ توڑنے کی کوشش کرتا ہے ناظرین ہم سب تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ سُنت نبوی کے مطابق زندگی بسر کرنا ہے اور ہم سب مسلمانوں کو پاکی، ناپاکی جائز اور ناجائز کا علم ہونا بے حد ضروری ہے ناظرین گرامی فحاشی سب سے زیادہ کالجز، یونیورسٹی کے ذریعے پھیل رہی ہے کو ایجوکیشن سسٹم نے ہمارے معاشرے کو بے حد خراب کر دیا ہے 

زنا کی شروعات اصل میں ہوتی کیسے ہے؟ زنا سب سے پہلے آنکھوں کے ذریعے ہوتا ہے انسان ہاتھوں کی مدد سے بات چیت وغیرہ کرتا ہے اور پھر پاؤں کی مدد سے ملنے کے لیے جاتا ہے اور پھر اس کا نتیجہ نکلتا یہ ہے کہ دو جسموں کا ملاپ ہوتا ہے یعنی دو غیر محرم کا خلاف مطلب زنا ہو گیا اور زنا کے بعد لڑکی حاملہ ہو جاتی ہے اور پھر پیٹ میں اس بچے کی پرورش شروع ہو جاتی ہے جس وجہ سے لڑکی اور لڑکا دونوں پریشان ہوتے ہیں اس عذاب کو چھپانے کے لیے حمل ضائع کروانے کی کوشش کرتے ہیں

 ناظرین ہر آئے دن ہمیں کچرے کے ڈبوں میں اور نالوں میں نا مولود بچے نظر آتے ہیں جن کی پیدائش سے پہلے ہی ان کا قتل کر دیا جاتا ہے ہماری نوجوان نسل کو سب سے پہلے اس بات کو سمجھنا چاہیے کہ ہمیں زنا سے دور رہنا چاہیے اور زنا کرتے وقت اس بات کا سوچنا چاہیے کہ عورت حاملہ بھی ہو سکتی ہے ہمیں اس بات کا علم ہونا بے حد ضروری ہے کہ

 اللہ تعالی نے ایک انسان کی قتل کو کوئی انسانیت کا قتل کہا ہے ہمیں اللہ پاک سے توبہ کرنی چاہیے اور زنا جیسے گناہ سے دور رہنا چاہیے خدانخواستہ اگر زنا کے دوران عورت حاملہ ہو بھی جاتی ہے تو پھر عورت کو چاہیے کہ اس بچے کو جنم دے اگر خود نہیں پال سکتے کسی اناتھ ہاشرم میں دے دے مگر خدارا اپنے بچوں کو قتل نہ کرے اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو ہدایت توفیق عطا فرمائے نیک راہ پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو گناہوں سے دور رکھے آمین ثم آمین 

Post a Comment

0 Comments