Top Posts

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Sach Ki Talash Hai : Top 5 Hazrat Ali Hikmat Quotes in Urdu Text with Images

یہ دنیا ایک پھیلا ہوا سایہ ہے

 جو بس چند روز رہتا ہے

 اور پھر ڈھل جاتا ہے 



جس چیز کی گہرائیوں تک نگاہ نہ پہنچ سکے 
اور جس معاملے تک انسان کی فکر کی رسائی نہ ہو 
اس میں ہرگز اپنی رائے سے کام نہ لو 



 یہ مٹ جانے والا دھوکہ, ڈھل جانے والا سایہ,
 ڈوب جانے والی روشنی اور ٹوٹ جانے والا ستون ہے 

 یہ دیکھنے میں بھلی مگر اندر سے تباہ کر دینے والی ہے

یاد رکھو دنیا کا چشمہ گدلا اور گھاٹ دلدلی ہے



قرآن کا علم حاصل کرو 
کیونکہ وہ بہترین کلام ہے



سچ کی تلاش ہے تو ان کے پاس جاؤ جو سچ پر قائم ہے کہ یہی لوگ علم کی زندگی 
اور جہالت کی موت ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کا ہر حکم ان کے علم کا پتہ دیتا ہے 
جن کی خاموشی ان کی گفتگو ہےاور جن کا ظاہر  ان کے باطن کے آئینے کی طرح چمکتا ہے 
یہ لوگ دین کی مخالفت نہیں کرتے اور نہ اس کے بارے میں اپس میں اختلاف کرتے ہیں
 دین ان کے درمیان سب سے اچھا سب سے سچا گواہ ہ
ے اور ایک ایسا بے زبان ہے جو مسلسل بول رہا ہے 





Post a Comment

0 Comments