بیوی اگر غیر مرد کے ساتھ زنا کرتی ہے اور زنا کرنے سے بیوی حاملہ ہو جاتی ہے تو کیا اس بچے کو پیدا کرنا چاہیے یا پھر پیدا ہونے سے پہلے ہی قتل کر دینا چاہیے یا ہمیں ضائع کروا دینا چاہیے ناظرین ایسا اس وقت ممکن ہوتا ہے جب دین سے دوری ہوتی ہے ہم مسلمان جب دین سے دور ہو جاتے ہیں تو ہی ایسا ممکن ہوتا ہے کہ ہم گناہ کی طرف مائل ہوتے ہیں انسان کُھلے خیالات کا عادی ہو جاتا ہے
موج مستی اور عیاشی والی زندگی بسر کرنا چاہتا ہے اور یہ بات بھول جاتا ہے کہ دنیا عارضی ہے ایک دن یہ سب کچھ ختم ہو جائے گا سب کچھ فنا ہو جائے گا ناظرین دنیا کی موج مستی میں یہ اتنا مت پوش ہو جاتا ہے اس کو یاد ہی نہیں رہتا کہ اس کو موت بھی آنی ہے ناظرین ہم سب کو آخرت کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے
ناظرین گرامی ہمارا آج کا ٹاپک یہی ہے کہ اگر بیوی کسی غیر مرد کے ساتھ تعلق قائم کرتی ہے اور حاملہ ہو جاتی ہے ایسی صورت میں عورت کو کیا کرنا چاہیے
ناظرین گرامی میاں بیوی کا رشتہ سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے اور شیطان سب سے زیادہ رشتہ توڑنے کی کوشش کرتا ہے ناظرین ہم سب تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ سُنت نبوی کے مطابق زندگی بسر کرنا ہے اور ہم سب مسلمانوں کو پاکی، ناپاکی جائز اور ناجائز کا علم ہونا بے حد ضروری ہے ناظرین گرامی فحاشی سب سے زیادہ کالجز، یونیورسٹی کے ذریعے پھیل رہی ہے کو ایجوکیشن سسٹم نے ہمارے معاشرے کو بے حد خراب کر دیا ہے
زنا کی شروعات اصل میں ہوتی کیسے ہے؟ زنا سب سے پہلے آنکھوں کے ذریعے ہوتا ہے انسان ہاتھوں کی مدد سے بات چیت وغیرہ کرتا ہے اور پھر پاؤں کی مدد سے ملنے کے لیے جاتا ہے اور پھر اس کا نتیجہ نکلتا یہ ہے کہ دو جسموں کا ملاپ ہوتا ہے یعنی دو غیر محرم کا خلاف مطلب زنا ہو گیا اور زنا کے بعد لڑکی حاملہ ہو جاتی ہے اور پھر پیٹ میں اس بچے کی پرورش شروع ہو جاتی ہے جس وجہ سے لڑکی اور لڑکا دونوں پریشان ہوتے ہیں اس عذاب کو چھپانے کے لیے حمل ضائع کروانے کی کوشش کرتے ہیں
ناظرین ہر آئے دن ہمیں کچرے کے ڈبوں میں اور نالوں میں نا مولود بچے نظر آتے ہیں جن کی پیدائش سے پہلے ہی ان کا قتل کر دیا جاتا ہے ہماری نوجوان نسل کو سب سے پہلے اس بات کو سمجھنا چاہیے کہ ہمیں زنا سے دور رہنا چاہیے اور زنا کرتے وقت اس بات کا سوچنا چاہیے کہ عورت حاملہ بھی ہو سکتی ہے ہمیں اس بات کا علم ہونا بے حد ضروری ہے کہ
اللہ تعالی نے ایک انسان کی قتل کو کوئی انسانیت کا قتل کہا ہے ہمیں اللہ پاک سے توبہ کرنی چاہیے اور زنا جیسے گناہ سے دور رہنا چاہیے خدانخواستہ اگر زنا کے دوران عورت حاملہ ہو بھی جاتی ہے تو پھر عورت کو چاہیے کہ اس بچے کو جنم دے اگر خود نہیں پال سکتے کسی اناتھ ہاشرم میں دے دے مگر خدارا اپنے بچوں کو قتل نہ کرے اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو ہدایت توفیق عطا فرمائے نیک راہ پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو گناہوں سے دور رکھے آمین ثم آمین
0 Comments