اگر جو شخص چاہتا ہے کہ وہ جو جایٔز دعا مانگے وہ قبول ہو تو اسے چاہیے کہ روزانہ (یَا سَمِیْعُ) 100 مرتبہ پڑھے
اور اس دوران کسی سے بھی گفتگو نہ کرے اور جو دعا مانگے گا انشاء اللہ وہ پائے گا
اول اور آخر لازمی درود شریف پڑھ لیجئےجو بھی وظیفہ شروع کریں
قبلہ کی طرف رُخ کر کے شروع کریں
دوسرا وظیفہ یہ ہے اگر کسی شخص کی دعا قبول نہیں ہوتی تو وہ( یَارَافِعُ) 20 بار روزانہ پڑھا کرے
انشاءاللہ اس کی مراد پوری ہوگی ہر وظیفہ کے شروع کرنے سے پہلے درود شریف
اور مکمل کرنے کے بعد درود شریف لازمی پڑھ لیجئے
جو بھی وظیفہ شروع کریں قبلہ کی طرف رُخ کر کے شروع کریں
اگرآپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بھی ہر دعا قبول ہو تو آپ کو یہ تین بہت ہی کارآمد وظائف بتائے جا رہے ہیں
جن میں سے پہلا ہے یَاوَھَابُ جو شخص سات مرتبہ روزانہ (یَاوَھَابُ) پڑا کرے گا انشاء اللہ
اس کی دعائیں قبول ہوا کریں گی جو بھی وظیفہ شروع کریں قبلہ کی طرف رُخ ہو کر شروع
کریں ہر وظیفہ کے شروع کرنے سے پہلے درود شریف اور مکمل کرنے کے بعد
درود شریف لازمی پڑھ لیجئے جو بھی وظیفہ شروع کریں
0 Comments