لیکوریا کا گھر پر علاج
یہ ان خواتین کے لیے ہے جو لیکوریا جیسی بیماری میں مبتلا ہیں اج میں ان خواتین کے لیے ایک بہت ہی خاص انفارمیشن لے کر حاضر ہوں بغیر ٹائم ویسٹ کیے ویڈیو سٹارٹ کرتے ہیں سب سے پہلے میں اپ لوگوں کو بتاتی چلوں کہ
یہ لیکوریا بیماری ہے کیا اور یہ بیماری لگتی کیوں ہے اکثر خواتین کی جسم سے ایک سفید رنگوں اور پیلے رنگ کا مادہ نکلتا ہے جو بھی بہت ہی گاڑھا ہوتا ہے اور وہ بہت پریشان ہو جاتی ہیں یہ بیماری ان وجوہات کی بنا پر لگتی ہے کہ اکثر لڑکیاں کم عمری میں خواہشات کا اظہار کرتی ہیں اور یہ خواہش کرتی ہیں کہ اکثر لڑکیاں بیہودہ قسم کی موویز بھی دیکھتی ہیں جس کی وجہ سے بھی یہ بیماری لگتی ہے والدین کو چاہیے کہ اپنی اولاد کی شادی وقت پر کروادیں
اس کے علاوہ حمل کی وجہ سے بھی لیکوریا ہوتا ہے صحت کا خیال نہ رکھنے سے بھی لیکوریا ہو سکتا ہے گرم چیزیں کھانے سے بھی لیکوریا ہوتا ہے اس بیماری کے نقصانات یہ ہیں کہ کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں جسم میں بہت شدید درد ہوتا ہے اکثر لوگ کہتے ہیں کہ لیکوریا والی عورت سے ملاپ کرنے سے مر د کو بیماریاں لگتی ہیں
تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے اس بیماری کا علاج یہ ہے طریقہ گوند کتیرا اور مصری ہم وزن لے کر پیس لیں اور رات کو ایک کپ دودھ میں ایک چمچ مکس کر کے رکھ دیں اور صبح کے وقت نہار نہار منہ یہ عمل ایک ہفتہ کرنے سے بھی لیکوریا ختم ہو جاتا ہے امید کرتی ہوں کہ اپ اس انفارمیشن ضرور فائدہ اٹھائیں گے
0 Comments