Top Posts

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Beta Hone Ke Liye Wazifa (یَامُتَکَبِّرُ) (یَابَارِیُٔ )| See Wazifa Benefits For Good Results


جو لوگ چاہتے ہیں کہ انہیں نیک بیٹا پیدا ہو تو وہ اپنی بیوی کے پاس جانے سے پہلے 

یا بیوی کے ساتھ ملاپ کرنے سے پہلے ( دس بار یَامُتَکَبِّرُ  ) پڑھ لے انشاءاللہ نیک بیٹے کا باپ بنے گا

 اور اول اور آخر درود شریف لازمی پڑھ لیجئے 

اور اگر کسی کو ڈراؤنے خواب آتے ہیں تو اسی وظیفہ کو اول اور آخر درود شریف کے ساتھ

 روزانہ 21 بار پڑھ لے تو انشاءاللہ اسے ڈراؤنے خواب آنا بند ہو جائیں گے 




اگر جو شخص چاہتا ہے کہ اس کو اولاد میں بیٹا پیدا ہو 

تو وہ ہر جمعہ کو 10 بار یَابَارِیُٔ پڑھ لیا کرے

 انشاءاللہ اس کو بیٹا عطا ہوگا اول اور آخر لازمی درود شریف پڑھ لیجئے 


Post a Comment

0 Comments